شمس ارحمان فاروقی اردو کے اعلّی پایے کے نقاد اور شاعر ھیں۔ ان کو تو اردو کا ٹی ایس ایلیٹ بھی کہتے ھیں۔ جشن ریختہ کے موقعہ پر وہ میر تقی میر کے بارے میں کچھ مفروضوں کو زیر غور لاتے۔ وہ مفروضے کچھ یہ ھیں کہ میر نے رونے دھونے کی شاعری کی ھے، ان کی شاعری میں لونڈے باذی کا رنگ ہے وغیرہ۔ فاروقی صاحب نے اپنی مشھور کتاب "شعر شور انگیز" میں ان سارے مفروضوں کو غلط اور سطحی ثابت کیا ہے۔
ان کی کچھ مشھور کتابیں
کۂے چاند تھے سر آسمان
لفظ و معنی
غالب پر چار تحریں۔
No comments:
Post a Comment